Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 24, 2025

جوئےکی پروموشن کا مقدمہ،یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکشنز کی پروموشن مقدمےمیں ملوث یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرورچوہدری نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی،درخواست گزارکے وکیل…
Read More...

ملائیشیا کا اگلے سال سے 16 برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

ملائیشیا میں بچوں کو سوشل میڈیا کے نقصانات سے دور رکھنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیاگیا۔ ملائیشین کمیونکیشن منسٹر کےمطابق اگلے سال سےسولہ برس سےکم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے،نئے رولزکا اطلاق اگلے برس سے…
Read More...

یوکرین میں جنگ بندی کیلئے جنیوا میں مذاکرات جاری، برطانیہ اور یورپی ممالک کی تجاویز پیش

یوکرین میں جنگ بندی کیلئے جنیوا میں مذاکرات جاری ہیں،امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے بات چیت کو نتیجہ خیزقراردےدیا،کہا معاہدے پر کچھ کام باقی ہے,حتمی  منظوری دونوں ملکوں کے صدور دیں گے۔ یوکرینی وفد کے سربراہ نے امن معاہدے سے متعلق ٹرمپ کے…
Read More...

وفاقی حکومت کا سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وفاق کی سطح پر سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سائبر سکیورٹی اتھارٹی کے قیام کے لیے وزارت آئی ٹی نے سائبر سکیورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے لیے بھیج…
Read More...

ایف سی جوانوں نے بڑی تباہی سے بچا لیا، حوصلے پست نہیں ہوں گے: سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے آئی جی پولیس خیبر پختونخوا سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی اور زخمیوں کو فوری…
Read More...

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی  لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلےٹیسٹ میں ٹام لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے، سابق کپتان کین ولیمسن کی اسکواڈ میں واپسی  ہوئی ہے،جیکب ڈفی،زیک فولکز اور بلئیرٹکنر، ڈیرل میچل…
Read More...

ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن، ن لیگ 12 نشستوں پرکامیاب

ملک کے 13حلقوں میں ضمنی الیکشن،ن لیگ نےمیدان مارلیا،12 نشستوں پرکامیاب،قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پرکلین سویپ،پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹیں جیت لیں،ایک نشست پیپلزپارٹی کے حصے میں آئی,این اے 18 ہری پورمیں بڑا اپ سیٹ،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج…
Read More...

بلوچستان؛ زیارت میں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پانچ دہشت گرد گرفتار

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوگیا،ضلع زیارت میں لیویز اور ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتےہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا،گرفتار دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔  ڈپٹی کمشنر زیارت کےمطابق  زیارت میں ضلعی انتظامیہ…
Read More...

مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں کے لوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس…
Read More...

پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیت لیا

پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش کو سکست دے کر رائزنگ اسٹار ایشیا کپ جیت لیا۔ دوحا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے سپر اوور میں7رنز کا ہدف4گیندوں پر حاصل کیا۔ اس سے قبل فائنل میچ میں پاکستان شاہینز کے 125 رنز کے جواب میں  بنگلادیش اے 9…
Read More...