Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 18, 2025

نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف

نادرا کی جعلی ویب سائٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کوتحقیقات کیلئے شکایت جمع کرا دی گئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص برطانیہ میں مقیم افراد ہوشیار رہیں۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے "نادراکارڈ سنٹر" کے نام سے…
Read More...

یوکرین فرانس سے 100 رافیل طیارے خریدے گا، اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے  فرانس کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔  غیر ملکی میڈیا کےمطابق اس معاہدے کے تحت یوکرین آئندہ 10 برسوں میں فرانس سے 100 رافیل جنگی طیارے، ڈرونز، ریڈارز،  ائیر ڈیفنس سسٹمز  ، اسمارٹ گائیڈڈ بم اور  دیگر…
Read More...

ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کر نےکا اعلان

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو  ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کر نےکا اعلان کردیا۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد آج امریکا پہنچ رہےہیں، ہم سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کریں گے۔ اس حوالے…
Read More...

حماس نے سلامتی کونسل میں ٹرمپ کےغزہ منصوبے کی حمایت میں قراردادکو مسترد کردیا

حماس  اور  دیگر فلسطینی مزاحمتی گروپوں  نے  سلامتی کونسل  میں ٹرمپ کے غزہ  منصوبے کی حمایت میں قرارداد کو  مسترد کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی  امریکا اور مسلم ممالک کی قرارداد پر…
Read More...

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم کو آئین و قانون سے متصادم قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری…
Read More...

سلامتی کونسل میں غزہ امن منصوبے سے متعلق امریکی قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بیس نکاتے منصوبے کی حمایت میں قرار داد منظور کرلی گئی ۔ امریکی قرارداد میں بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی،عبوری حکومت کےلئے بورڈ آف پیس،غزہ کو اسلحہ سے پاک…
Read More...

بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کےقریب دوہ غوڑا پل پرخودکش دھماکا،حملہ آور ہلاک

بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کےقریب دوہ غوڑا پل پرخودکش دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آور نے ہدف پرپہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع پر ایک لاش اور موٹر سائیکل پڑی ملی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے…
Read More...

بلوچستان کے علاقے تربت اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے تربت اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق   زلزلے کی گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ،زلزلے کا مرکز تربت سے  30 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا۔ شہری…
Read More...