Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 17, 2025

روس کے ساتھ جو بھی کاروبار کرے گا،اسے سخت پابندیوں کا سامنا ہوگا،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جو بھی کاروبار کرے گا،اسےسخت پابندیوں کا سامنا ہوگا،ریپبلکنز بہت سخت قانون سازی کرنے جارہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کی فہرست میں ایران کو بھی شامل کرنے…
Read More...

ڈھاکا میں صورتحال کشیدہ، کئی مقامات پر دستی بم حملے

بنگلا دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے فیصلے سے پہلے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کئی مقامات پر دستی بم حملے ہوئے، ڈھاکا میں دھماکے معمولی نوعیت کے تھے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…
Read More...

بھارت کا نئی دہلی دھماکے کےملزم کوگرفتارکرنے کا دعویٰ

بھارت نے نئی دہلی دھماکے کےملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے،کشمیری شہری عامرراشد علی کو دہلی سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی ایجنسی این آئی اے نےدعویٰ کیا ہےکہ عامر راشد علی مبیبہ خودکش بمبارڈاکٹرعمرالنبی کا ساتھی تھا،عمر کی شناخت فرانزک…
Read More...

افریقی ملک کانگو میں پل ٹوٹ گیا،32افراد ہلاک،متعدد زخمی

افریقی ملک کانگو میں پل ٹوٹ گیا، حادثے میں 32افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی کانگو میں ایک نیم صنعتی تانبے کی کان میں ہفتہ کو ایک پل گرنے سے تقریباً 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کلندو کان کنی کے مقام پر…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججز جسٹس روزی اور ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججوں جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے نئے ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، حلف برداری میں وفاقی عدالت جج، آئینی…
Read More...

وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

مظفر آباد:  آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی۔ پیپلز پارٹی نے فیصل راٹھور کی وزارتِ عظمیٰ کے لیے 35 سے زائد ووٹوں کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں…
Read More...

خیبرپختونخوا حکومت کو صحت کارڈ پر علاج کی سہولت جاری رکھنے میں مشکلات

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے لیے صحت کارڈ پر علاج معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی برقرار رکھنا بڑا چیلنج بن گیا۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق بیمہ کمپنی سے عارضی معاہدہ چل رہا ہے، پرانے ریٹ پر ہسپتالوں میں جاری آپریشنز کے سلسلہ میں مشکلات کا…
Read More...

اوچ شریف: بس کی ٹکر سے موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار جاں بحق

اوچ شریف:  موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔ موٹر وے پولیس حکام کے مطابق مسافر بس نے موٹر وے پولیس کی گاڑی کو روند ڈالا، موٹر وے پولیس کے دو افسروں سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں…
Read More...

گوادر، تربت میں زلزلے کے جھٹکے: لوگوں میں خوف و ہراس

تربت: گوادر اور تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور گہرائی 76 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز تربت سے 13 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے…
Read More...