غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاری مافیا اور سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاری مافیا اور سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ…
Read More...
Read More...