Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2026

بگ بیش میں سست بیٹنگ محمد رضوان کو مہنگی پڑگئی

نہ آؤٹ ہوئے، نہ زخمی پھر بھی محمد رضوان کو بگ بیش لیگ کے میچ میں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔ اصل میں ہوا یوں کہ تیزفارمیٹ میں دھیمی رفتار مہنگی پڑگئی۔ رضوان نے 113 کے اسٹرائیک ریٹ سے 23 گیندوں پر 26 رنزبنائے تھے۔ میلبرن رینی گیڈز کے کپتان نے…
Read More...

تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ

امریکا کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف پر چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ ایسے اقدامات دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کےمترادف ہیں،تجارتی جنگوں اور ٹیرف…
Read More...

یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ یوکرین معاملےپرپائیدارامن کیلئے مکالمہ ہی واحدقابل عمل راستہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل اجلاس سےخطاب میں کہا یوکرین…
Read More...

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، بکتر بند تباہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم حملہ…
Read More...

جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

کراچی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل…
Read More...

اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے

اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ ایس…
Read More...

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، وفاقی حکومت نے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے سے بچنے…
Read More...

ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے: عظمیٰ بخاری

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا…
Read More...

علیمہ خان کی غیرحاضری پر ایک روز کے استثنیٰ کی درخواست منظور

26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی غیرحاضری پر ایک روزہ استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔ انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 10ملزمان کیخلاف 26 نومبراحتجاج پردرج مقدمہ کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے کیس کی…
Read More...

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 7 سو روپے کا اضافہ

ایران پر امریکی حملے کا خطرہ،سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،مقامی سطح پر7700 روپےبڑھکر 24 کیرٹ فی تولہ سونا 480962 روپے کی ریکارڈ…
Read More...