Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2026

صدر مملکت بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے

منامہ:  صدر مملکت آصف زرداری بحرین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیر خارجہ نے استقبال کیا، صدر آصف زرداری کی بحرین کے فرمانروا شاہ…
Read More...

تحریک انصاف غیرقانونی ایجنڈے سے باز آجائے :رانا ثنا اللہ برس پڑے

اسلام آباد: وزیرِاعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف غیرقانونی ایجنڈے سے باز آجائے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ  کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کا دہشت گردی پربریفنگ…
Read More...

پنجاب: سرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

لاہور:  پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اس کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔ پنجاب حکومت…
Read More...

ایران نے مظاہرین کو پھانسی دی تو سخت کارروائی کریں گے، امریکی صدر کی ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو  پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو  سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں مظاہرین کو پھانسی کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی لیکن انہوں…
Read More...

پی سی بی نے ملتان کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا

پی سی بی نے ملتان  کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کومدعو کر لیا،خواہشمند پارٹیز ملتان  ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کر سکتی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق ٹیکنیکل…
Read More...

دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

دورہ جنوبی افریقاکیلئےپاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا پاکستانی ویمن ٹیم 10 فروری سے جنوبی افریقا کادورہ کرےگی،فاطمہ ثنادونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت برقراررکھیں گی،سائرہ جبین اورہمنہ بلال کواسکواڈ میں پہلی بارشامل کیاگیاہے،عائشہ…
Read More...

وینزویلا نے امریکی شہریت رکھنے والے افراد کو رہا کرنا شروع کر دیا

وینزویلا نے امریکی شہریت رکھنے والے افراد کو رہا کرنا شروع کر دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق چار امریکی شہری کو رہا کر کےملک سے باہر بھیج دیا گیا،وینزویلا کی عبوری حکومت درجنوں سیاسی قیدیوں کو بھی رہا کر رہی ہے، امریکی محکمۂ خارجہ نے…
Read More...

پاکستان کے جے ایف تھنڈر 17 کی دنیا بھر میں دھوم، دی ٹیلی گراف کا اپنے مضمون میں اعتراف

’ دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کیئے گئے جنگی تیارے جے ایف 17 تھنڈر کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مضمون شائع کیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے عالمی دفاعی منڈی میں…
Read More...

ورلڈ بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی

عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک نے جون 2025 کے مقابلے میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کے تخمینے میں 0.1…
Read More...

قومی پیغام امن کمیٹی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، قومی بیانیےکے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین…

قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیےکے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے قومی پیغام امن کمیٹی نے جنرل ہیڈکوارٹر…
Read More...