Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2026

امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس صدر ٹرمپ پر برس پڑےکہا امریکا سمجھتا ہے اس کی طاقت عالمی قوانین سے بالاتر ہے،امریکا کی وجہ سے اقوام متحدہ کے قیام کا بنیادی مقصد اب خطرے میں ہے۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اقوام متحدہ…
Read More...

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کےدرمیان مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کےنائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کےسیکرٹری محمد حمیرکریم…
Read More...

کوئٹہ: اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد دکانیں متاثر، عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام

کوئٹہ:  کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد…
Read More...

گل پلازہ میں آتشزدگی: شوبز شخصیات کا دکھ اور حفاظتی اقدامات کا مطالبہ

کراچی:  کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔ اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ سوئٹزر لینڈ روانہ

وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ اکنامک فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کے لیےسوئٹزر لینڈ روانہ ہوگئے ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق وزیراعظم کی زیرِقیادت اعلیٰ سطحی وفدڈاووس روانہ ہواجس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سمیت دیگر اہم حکومتی…
Read More...

بلوچستان میں انتظامی بنیادوں پر بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ

بلوچستان میں انتظامی بنیادوں پر بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کے تحت مختلف اضلاع اور ڈویژنز کی ازسرِنو ترتیب، نئے ڈویژنز کا قیام، اور بعض اضلاع کو ختم کرکے انہیں پرانے اضلاع میں ضم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔…
Read More...

حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان کے ممکنہ 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حامی نہیں ہیں۔ ذرائع…
Read More...

سپریم کورٹ نے پندرہ سال بعد قتل کے تین ملزمان کو بری کردیا

سپریم کورٹ نے پندرہ سال بعد قتل کے ایک مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا 9 جنوری 2017 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ مقدمے کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم…
Read More...

سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن،…
Read More...

سپریم لیڈر پر کسی قسم کا حملہ اعلان جنگ تصور ہوگا، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف کسی بھی حملے کو ایرانی قوم کے ساتھ ‘مکمل اعلان جنگ’ تصور کیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کی ویب…
Read More...