Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 25, 2025

دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن آج منایا جا رہا ہے

لاہور: دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن آج منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد خواتین پر تشدد کو ختم کرنے کیلئے شعور بیدار اور مضبوط اقدام کرنا ہے۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہرسال 25 نومبر کو منایا جاتا ہے، اس روز…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 22 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو…
Read More...

غزہ سے صیہونی فوج کا انخلا اور خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب کیا جائے: پاکستان

نیویارک:  پاکستان نے غزہ میں فوجی جنگ بندی کی پاسداری اور اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب بھی کیا جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مندوب عاصم…
Read More...

صنفی تشدد کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد:  صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر الگ الگ پیغامات جاری کئے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم دنیا بھر کی کروڑوں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں…
Read More...

ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی میں درج

پشاور:  پولیس نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرا دیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا، مقدمہ مقامی ایس ایچ او عبداللہ جلال کی مدعیت…
Read More...

گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی: ترجمان اوگرا

اسلام آباد:  اوگرا کے ترجمان نے کہا ہے کہ حالیہ تعین کے مطابق گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی۔ ترجمان اوگرا نے وضاحت کی کہ گیس قیمتوں کے تعین کے بارے میں غلط تاثر پیش کیا ہے، قیمتوں میں رد و بدل کی کوئی ضرورت پیش…
Read More...