Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2025

وریندر سہواگ اور اہلیہ کے درمیان شادی کے 20 سال بعد علیحدگی کی خبریں

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے 20 سال بعد علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے جس کے بعد ان کے حوالے سے قیاس…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی:کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام آخری مرحلے میں داخل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ نئی تعمیر ہونے والی فار اینڈ بلڈنگ میں پلیئرز ایریا کا کام مکمل ہوگیا، ٹاپ فلور پر پارٹیشن اور دیگر فلور پر صفائی کا کام جاری ہے۔ فروری…
Read More...

آئندہ 3 برس کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں کو قبول کرنے والے کاروبار کو 10 گنا بڑھایا جائے گا

ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنے والے عالمی ادارے ویزا نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو آسان بنانے اور مالی شمولیت بڑھانے میں ویزا کے کردار کو تقویت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ویزا کی سینئر وائس پریزڈنٹ نارتھ افریقہ، لیونٹ اور پاکستان…
Read More...

صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان، اداکارہ کی پوسٹ وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر  نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے لکھا کہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو…
Read More...

‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی

بھارت کے نامور اداکار سیف علی خان نے اپنے گھر ہونے والی واردات کی تفصیلات پولیس کو بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف نے ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کروادیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اصل کہانی کیا ہوئی تھی اور کس طرح وہ حملہ آور کے…
Read More...

اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پھر ٹیرف ادا کریں، ٹرمپ کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

DAVOS: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کی دوسری مدت شروع ہونے کے محض ایک ہفتے بعد عالمی کاروباری رہنماؤں سے خطاب میں واضح کردیا ہے کہ اپنی مصنوعات امریکا میں تیار کریں یا پرھ ٹیرف کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی…
Read More...

ٹرمپ نے یوکرین مسئلے پر پیوٹن سے جلد ملاقات کی خواہش ظاہر کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈیووس فورم میں آن لائن خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے بہت جلد روسی صدر سے ملنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور…
Read More...

15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا

نامور امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ 15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ سیز فائر شروع ہوتے ہی حماس کے مسلح جنگجوؤں کا سڑکوں پر آنا یہ پیغام…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

راولپنڈی: ( پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…
Read More...

جب حکمران اپنی مرضی شروع کردیں تو پورا نظام گرجاتا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جوبھی نظام ہوجب حکمران اپنی مرضی شروع کردیں توپھرپورا نظام گرجاتا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب ان کا کہنا تھا کہ اس وقت…
Read More...