قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا۔
قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025…
Read More...
Read More...