Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 29, 2025

نامعلوم افراد کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے خاندان کو دھمکیاں

اسلام آباد(ان لائن) نامعلوم افراد کی طرف سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے خاندان کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور ان سے فوری طور پر 5.1 ملین ڈالر سے زائد کا بھتہ طلب کیا گیا ہے بھتہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خاندان کو سنگین نتائج کی…
Read More...

صدر مملکت نے متنازع ترمیمی بل پیکا پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (ترمیمی) بل 2025  (پیکا) کی توثیق کردی۔ ایوان صدر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت نے پیکا ایکٹ بل کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025ء پر بھی دستخط کردیے۔ اسی…
Read More...

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس…
Read More...

روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر پر حملہ

اسلام آباد(ان لائن)ستارہ مارکیٹ میں پلازہ نمبر 6 جے کے مالک شیخ معین نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ اچانک بدھ کو روزنامہ جناح اور ان لائن نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر پر حملہ کردیا ،افس کی حدود کے اندر مرمتی کام کرنے والے مزدوروں کو گندی گالیاں اور…
Read More...

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: عدالت نے 9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں مانگ لیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں وزارت دفاع کو ہدایت کی ہے کہ  9 مئی مقدمات سے ہٹ کر ملٹری کورٹس کے فیصلوں کی مثالیں پیش کریں۔  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل…
Read More...

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بنچ بھیجنے کی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بنچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد ہوگئی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…
Read More...

پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا: صدر آصف زرداری

اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت جاری رکھے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے جس میں صدر آصف علی زرداری نے چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار کے موقع پر…
Read More...

ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں، چین کے ساتھ قریبی تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔ چین کے سال نو کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
Read More...

نواز اور مریم کی مذاکرات ناکام کرانے کی کوششیں کامیاب ہوگئیں: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی مذاکرات ناکام کرانے کی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے عرفان صدیقی کو مذاکرات کی ناکامی کا ہدف دیا تھا…
Read More...

اسرائیل کو انروا سمیت کسی تنظیم کا دفتر بند کرنے کا حق نہیں: منیراکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو انروا سمیت کسی تنظیم کا دفتر بند کرنے کا حق نہیں، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تمام مراحل پر عملدرآمد کرایا جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی صورتحال پر اہم…
Read More...