Sorting by

×
Monthly Archives

فروری 2025

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد خارجی راستے میں ہونے والے خود کش دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ (جے یو آئی س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 6 افراد شہید…
Read More...

9 مئی جوڈیشل کمیشن تشکیل کیس: پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…
Read More...

امریکی اسلحہ افغانستان اور امریکا کا اندرونی معاملہ ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:  دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی اسلحہ افغانستان اور امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، اس معاملے پر پاکستان کا کوئی مؤقف نہیں۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں چھوڑے گئے…
Read More...

چیف جسٹس کی زیر صدارت ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

اسلام آباد:  ججز تقرری کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہو گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ جوڈیشل…
Read More...

وزیراعظم سے نئے کابینہ ارکان کی ملاقات، معاشی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف سے نئے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت اور مشیروں سے سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا، ملاقات کےدوران…
Read More...

چکوال: موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی

چکوال:  موٹروے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے سوات جانیوالی مسافر بس نیلہ دولہ کے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے جن میں سے 3 زخمی…
Read More...

پی ایس ایل 10 کا آغاز کب اور میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ تاریخ اور وینیو سامنے آگئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا۔ ایونٹ کا نمائشی میچ 8 اپریل کو پشاور میں ہوگا جب کہ 11 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو آٹھویں پوزیشن پر آنے کے بعد کتنی رقم ملے گی؟

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں 2 مسلسل شکست کے بعد پاکستان کا سفر اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ مسلسل شکست کے بعد ایونٹ سے آؤٹ ہوجانے والی  پاکستانی ٹیم  کی رینکنگ ٹیبل پر آٹھویں پوزیشن ہے اور اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کو…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں اچھا پرفارم نہ کرسکے ، مانتے ہیں قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر ے: رضوان

پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف آخری گروپ میچ بارش کی نذر ہوا جس کے بعد پاکستان کے لیے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ایک بھی جیت کے بغیر ختم ہوگیا۔  گرین شرٹس کو بھارت اور نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور پھر جمعرات کو بنگلادیش…
Read More...

کشتی حادثہ میں 350 پاکستانیوں کی اموات: لیک آڈیو نے یونانی حکام کی لاپروائی بے نقاب کر دی

ایتھنز: یونان کے قریب 2023 میں پیش آنے والے المناک کشتی حادثے میں یونانی حکام کی لاپروائی کا بھانڈا پھوٹ گیا، جس میں 700 سے زائد تارکین وطن سوار تھے، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق،…
Read More...