Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 1, 2025

اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیک شگون ثابت ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ نئے سال میں نیک شگون ثابت ہوگا، معیشت میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہے پاکستان…
Read More...

کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

کرم کے معاملے پر کوہاٹ گرینڈ جرگے میں  فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ جرگہ رکن ملک ثواب خان نے تصدیق کی ہےکہ امن معاہدے پر…
Read More...

پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ فلسطینی مسلمانوں کی منظم نسل کشی،…
Read More...

پاکستان میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بے نقاب

واشنگٹن: مریکی اخبار نے دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا۔ عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کو بے نقاب کیا۔ امریکی اخبار کی…
Read More...

نئے سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھولیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے دن 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ 100نئے سال کے پہلے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا تاہم بعد ازاں کاروبار میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1957 پوائنٹس…
Read More...

آج پہلی بار پتہ چلا انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس…
Read More...

الوداع 2024: پاکستان نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ سال 2025 میں داخل

اسلام آباد:  نیا سال، نیا عزم، نئی امیدیں! 2025 کا پہلا سورج طلوع، پاکستان امید کی نئی کرنوں سے روشن ہو گیا۔ اسلام آباد، کراچی، پشاور اور ملتان میں 2025 کے پہلے سورج کے خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملے اور اس موقع پر ملکی ترقی، خوشحالی اور امن…
Read More...

دفتر خارجہ بھارتی جیلوں میں موجود ماہی گیروں سمیت دیگر قیدیوں سے لاعلم

اسلام آباد: دفتر خارجہ بھارت کی جیلوں میں موجود ماہی گیروں سمیت دیگر قیدیوں سے لاعلم ہے اور زیر حراست افراد کی اصل تعداد معلوم کرنے میں بھی ناکام ہے۔ یکم جولائی 2024 کو بھارت کی وزارت خارجہ نے جو تفصیلات پاکستان کے ساتھ شیئر کی ہیں ان کے…
Read More...

سندھ حکومت کے دعوؤں کے باوجود کراچی والوں کی تکالیف کم نہ ہوئیں، 7 مقامات پر دھرنے جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے والی امن و امان کی صورتحال  کو لیکر کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے 7 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے تاہم گرومندر سے نمائش آنے والا روڈ ٹریفک کے لیے…
Read More...

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف

اسلام آباد:  پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پلاننگ کمیشن کی دستاویزات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبر پر آ چکا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں پر کنٹرول نہ کیا تو…
Read More...