Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 4, 2025

روبوٹس اب خلا میں بھی انسانوں کی جگہ لینے کیلئے تیار

روبوٹک تحقیقاتی مشینری گزشتہ چھ دہائیوں سے نظام شمسی میں بھیجی جا رہی ہیں جو انسانوں کے لیے ناممکن منزلوں تک پہنچ جاتی ہیں۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں پارکر سولر پروب ہے جس نے 10 روزہ فلائی بائی کے دوران 1000 ڈگری سیلسیئس کا تجربہ کیا۔…
Read More...

موبائل فون اب بغیر سگنل چلیں گے،نیا نظام آنے کو تیار

واشنگٹن: ایلون مسک کی اسپیس ایکس کی جانب سے’ڈائریکٹ ٹو سیل‘  نامی سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کرنا ممکن ہو گیا ۔ اس سروس کی خاص بات یہ ہے کہ اسمارٹ فونز میں کسی…
Read More...

چین کی 6 جی انٹرنیٹ کی جانب اہم پیش رفت

چین نے سیٹلائٹ سے زمین تک لیزر کمیونیکیشن میں نئی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین کی جانب سے حاصل کی جانے والی اس کامیابی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ 6 جی انٹرنیٹ کے ساتھ سیٹلائیٹ اور لیزر کمیونیکیشنز کا…
Read More...

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی، اسپتال منتقل

ضلع کرم: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ…
Read More...

کرم میں امن کی بحالی، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لیکر ٹل سے پاراچنار روانہ

پشاور:  کرم میں امن معاہدے پر عملدرآمد کے بعد راستوں کی بندش ختم ہوگئی اور معمولات زندگی بحال ہونے لگے، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لے کر ٹل سے پاراچنار روانہ ہوگیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے…
Read More...

ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا: ایئرچیف مارشل

کراچی:  ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔ کراچی میں نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا…
Read More...

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ

کراچی:  شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ صبح سویرے گلشن معمار، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، نمائش چورنگی پر بوندا باندی ہوئی۔ فیڈرل بی ایریا ،ایم اے جناح روڈ،شارع فیصل،…
Read More...

پختونخوا؛ بالائی علاقوں میں برفباری سے سرد موسم کی شدت بڑھ گئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ صوبے کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری جاری ہے جب کہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں آج بادل چھائے ہوئے ہیں۔ خیبر پختون خوا کے…
Read More...

10 برس میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد:  گزشتہ 10 برسوں کے دوران بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی۔ وزارت منصوبہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ہر سال آبادی میں 50 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک میں…
Read More...

اداکارہ نیلم منیر کا دولہا کون؟ مہندی کے بعد نکاح کی تصاویر بھی وائرل

معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ…
Read More...