Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 25, 2025

فراخدلی سے مذاکرات میں بیٹھے، حکومت کی کمیشن بنانے کی کوئی نیت نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فراخدلی سے مذاکرات میں بیٹھے تھے، حکومت کی کمیشن بنانے کی کوئی نیت نہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا…
Read More...

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

واشنگٹن:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے یو ایس چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور امریکا پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی…
Read More...

بھارتی ساختہ موبائل اور ڈیوائسز پاکستان کی سائبرسیکیورٹی کیلیے خطرہ قرار، کابینہ ڈویژن کا مراسلہ

اسلام آ باد: بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات ودیگرآلات پاکستان کی سائبرسیکیورٹی کےلیےخطرہ ہیں، کابینہ ڈویژن نےوفاقی وزارتوں، ڈویژنز کومراسلہ بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کےحساس انفارمیشن انفرا اسٹرکچرمیں انڈین مداخلت سےمانیٹرنگ…
Read More...

مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر عدیل احمد گرفتار

گوجرانوالہ:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتارکر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے مظفر گڑھ میں کارروائی کر کے مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر عدیل احمد کو گرفتار کیا…
Read More...

دہشت گرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے وحشیانہ حملوں کی حقیقت عیاں

دہشت گرد تنظیمیں بی ایل اے اور بی ایل ایف پاکستان بالخصوص بلوچستان کی ترقی کی دشمن ہیں ۔ 9 نومبر 2024ء کو کوئٹہ حملے میں شہید ہونے والے 2معصوم شہریوں کے بھائیوں کی آہ و پکار اور دل دہلا دینے والے حقائق منظر عام پر آگئے۔ 29 ستمبر 2023ء کو…
Read More...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے کپتان مقرر کردیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان کا اعلان کردیا۔ سرفراز احمد کی جگہ گزشتہ سال رائیلی روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنایا گیا تھا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے لیے سعود شکیل کو…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ تباہ کردی، 54 رنز پر 8 آؤٹ

ملتان: دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور ویسٹ انڈیز کے 8 کھلاڑی 54  رنز پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے…
Read More...

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کردیا۔ ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں انگلینڈ کے 4، بھارت کے 3، نیوزی لینڈ کے 2، آسٹریلیا اور سری لنکا کا ایک ، ایک کرکٹر شامل ہے جبکہ پاکستان کا کوئی کھلاڑی اس ٹیم میں…
Read More...

حماس کا 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو آج رہا کرنے کا اعلان

غزہ: حماس نے چار اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کو آج رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج رہا کی جانے والی فوجی یرغمالی خواتین کے نام کارینا اریئیو، ڈینیئلا گلبوہ، نعما لیوی اور لیری الباگ ہیں اور یہ سب ایک فوجی…
Read More...