Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 6, 2025

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ہونیوالے مذاکرات تعطل کا شکار

اسلام آباد:  حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونیوالے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے تحریری طور پرمطالبات نہ دینے پر مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوئے، سپیکرایازصادق بھی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے سے گریزاں…
Read More...

اہم موضوعات چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ وزیر اعظم شہباز شریف چیمپئنز ٹرافی ٹیلی گرام نے صارفین…

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) معروف میسجنگ پلیٹ فارم ٹیلی گرام نے اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں صارفین کیلئے کئی نئی خصوصیات متعارف کرا دیں۔ ان خصوصیات میں تھرڈ پارٹی سے چلنے والے اکاؤنٹ کی تصدیق کا نیا طریقہ، نئے میسج سرچ فلٹرز اور تحائف کو این ٹی…
Read More...

سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹنے کے بعد ٹیسلا کا بڑا اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے اپنے سائبر ٹرکس کے ایک بیچ سے بیٹری پیکس واپس منگا لیے۔ سائبر ٹرک مالکان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بتایا کہ ان کے برقی ٹرک کی بیٹریوں کو معمول کے معائنے کے دوران مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا، جس کے لیے انہوں نے…
Read More...

بھارت اسپیس ڈاکنگ ٹیکنالوجی میں دنیا کا چوتھا بڑا ملک بننے کے قریب

بھارت کی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ 2025 میں مدار میں 10 خلائی مشنوں کو بھیجے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اپنے پہلے کمرشل خلائی مشن سمیت 2025 میں 10 خلائی پروازوں کا منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ انڈین اسپیس…
Read More...

روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن کی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم آزاد میں اجے دیوگن مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی اور اجے دیوگن کے بھانے…
Read More...

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا منٹوں کا کام ہے۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے ایک پرانے پوڈکاسٹ انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں حریم نے پاکستانی مردوں کی خامیوں پر بات کی۔ اس ویڈیو کلپ میں حریم شاہ کا…
Read More...

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس؛ عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ مقدمے کے…
Read More...

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ 13جنوری کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا گیا جبکہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے آج فیصلے کی تاریخ مقرر کر رکھی…
Read More...

ضلع کرم کے لئے امدادی سامان کی ترسیل تاحال تاخیر کا شکار

پشاور:  کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد امدادی سامان کی ترسیل تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کیلئے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج ٹل سے روانہ ہونا ہے، 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی…
Read More...

لکی مروت: خیرو خیل پکہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت:  لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ…
Read More...