Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2024

کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں…
Read More...

عادل بازئی مسلم لیگ (ن) کے بجائے آزاد امیدوار قرار، اسمبلی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا…
Read More...

مارشل لا کی تحقیقات، جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر  یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  جنوبی کوریا میں مارشل لا لگائے جانےکی تحقیقات کرنے والے جوائنٹ انویسٹی گیشن یونٹ نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی…
Read More...

پاک افغان سرحد: کرم کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا دو ٹوک موقف ۔

اسلام آباد (ان لائن)دفاعی و سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا۔ لیکن اگر IAG اشتعال انگیزی جاری رکھتا ہے تو پاکستان سخت جواب دے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے ایک ہی سکے کے دو رخ…
Read More...

انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف نہیں ہوگا، انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری…
Read More...

افغانستان کو بارہا کہا ٹی ٹی پی وہاں سے آپریٹ کریگی تو یہ قبول نہیں، دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں:…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بطور پڑوسی افغانستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں لیکن بدقسمتی سے کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی وہاں سے آپریریٹ کر رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس…
Read More...

چیئرمین پی اے سی تعینات نہ ہونے پرچیف وہپ کا پی ٹی آئی کو تیسرا خط

اسلام آباد: حکمران جماعت کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اپوزیشن کے غیر سنجیدہ رویہ کے خلاف پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگرکوتیسرا خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے خط کے متن میں لکھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا…
Read More...

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ، امن کا قیام اولین ترجیح ہے: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور کرم میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی…
Read More...

سب سے زیادہ کمانے والے 5 فیصد افراد 16 کھرب کا ٹیکس چوری کرتے ہیں: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ 5 فیصد سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد 16 کھرب روپے کا ٹیکس چوری کرتے ہیں، ان کیخلاف کارروائی کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد…
Read More...