Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 8, 2025

ہمارا ٹیکس نظام کاروبار چلنے نہیں دے رہا مگر آئی ایم ایف سے کیے وعدے نبھانے ہونگے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ٹیکسز اتنے زیادہ ہیں کہ کاروبار کو چلنے نہیں دیں گے مگر ہمیں آئی ایم ایف پروگرام اور اپنے ٹارگیٹس کو پورا کرنا ہے۔  کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …
Read More...

کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانے والا 20 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ

پشاور:  کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانا والا 20 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ کردیا گیا، قافلے کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سخت سکیورٹی میں امدادی اشیاء کے قافلے کو روانہ کیا گیا ہے، قافلے کی گاڑیوں…
Read More...

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا…
Read More...

ملٹری کورٹ ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کیلئے تھا، کیا تمام سویلینز سے وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جج…

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ سویلین کاملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسےمجرمان پرٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین سے وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے …
Read More...

کونسی سیاست بچوں کو کہتی اس کا ماں باپ چھین لو: مریم نواز

سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کونسی سیاست بچوں کو کہتی ہے کسی سے اس کاماں باپ چھین لو۔ سرگودھا یونیورسٹی میں ہونہار طلبا میں سکالرشپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کسی کے اقتدار کے لالچ کا ایندھن…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی : ’’فخرزمان کی قومی ٹیم میں 100 فیصد واپسی‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھرپور کم بیک کی تیاری شروع کردی  اور وہ ہوم گراؤنڈ پر واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ پاکستانی بلے باز فخر زمان نے وائپر وائسز پوڈکاسٹ کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ چیمپئنز…
Read More...

پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

لاہور: پی سی بی نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کو ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کردیا۔ 3 ملکی  سیریز  میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا پاکستان کے ساتھ شامل ہوں گے جب کہ سیریز  اصل میں ملتان میں شیڈول تھی تاہم اب اس سیریز کو   کراچی اور لاہور منتقل…
Read More...

افغان طالبان کے دعوؤں کے باوجود افغانستان میں غربت اور بیروزگاری برقرار

اسلام آباد:  افغان طالبان کے تمام دعوؤں کے باوجود افغانستان میں دہشتگردی، غربت اور بے روزگاری برقرار ہے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نصف آبادی بالخصوص خواتین غربت کا شکار ہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق غربت کے ساتھ افغانستان کی…
Read More...

دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری، سب سے آگےکون؟

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے…
Read More...

مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا جاری، کھانے پینے کے سامان سے لدی 25 گاڑیاں بلآخر واپس روانہ

ضلع کرم کے  علاقے پارا چنار کا راستہ نہ کھلنے کے باعث کھانے پینے کے سامان سے لدی  25  گاڑیاں  4 دن انتظار کے بعد ٹل سے  واپس اپنے علاقوں کو روانہ ہوگئیں۔ ہنگو کی ضلعی انتظامیہ  کے مطابق نان فوڈ آئٹم کے ٹرک موجود ہیں لیکن بگن کے قریب…
Read More...