Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 23, 2025

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

راولپنڈی: ( پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…
Read More...

جب حکمران اپنی مرضی شروع کردیں تو پورا نظام گرجاتا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جوبھی نظام ہوجب حکمران اپنی مرضی شروع کردیں توپھرپورا نظام گرجاتا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب ان کا کہنا تھا کہ اس وقت…
Read More...

قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا۔ قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025…
Read More...

امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ مثبت تعلقات کے خواہاں ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ مثبت تعلقات کے خواہاں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں موجود جن افغان مہاجرین نے امریکا جانا ہے اس…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنیوالے 6 خوارج ہلاک

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسزی کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ژوب کے علاقہ سمبازا میں خوارج کی دراندازی کی کوشش کے دوران…
Read More...

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کا رابطہ، سعودیہ اگلے 4 سالوں میں امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری…

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا جب کہ شہزادہ محمد…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس انعام منہاس نے عمران خان اور بشری ٰ بی بی کی توشہ…
Read More...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز کیلئے 46 ناموں پر غور ہوگا، جوڈیشل کمیشن…
Read More...

کرم میں قیام امن کا مشن، بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج دوبارہ شروع ہوگا

پشاور:  ضلع کرم میں قیام امن کا مشن، بنکرز کی مسماری کا سلسلہ آج سے دوبارہ شروع ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق رواں ماہ ضروری اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کے 5 قافلے بھیجے جائیں گے، سکیورٹی کلیئرنس ملنے پر آج بھی امدادی اشیاء کا قافلہ روانہ ہونے…
Read More...

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی جہت ملے گی: محسن نقوی

واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔ وفاقی وزیر محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جو ولسن اور کانگریس مین روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے…
Read More...