Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 7, 2025

آئین واضح ہے ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کرسکتا: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے، آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی…
Read More...

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں…
Read More...

ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ

اسلام آباد: ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پارا نقطہ انجماد سے…
Read More...

پشاور: سابق ڈی سی کُرم کی ران کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

پشاور:شاور کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کرم جاوید محسود کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے جاوید محسود کی ران کی ہڈی جوڑی۔ ان کو جسم میں تین گولیاں لگی ہیں۔ ایک گولی کندھے، دوسری پیٹ اور…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، ٹریڈنگ کے دوران 588 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 843 پوائنٹس کی…
Read More...

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: مرغی کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ سامنے آگئی۔ پولٹری ذرائع کے مطابق چوزہ پولٹری انڈسٹری کی بنیادی اکائی ہے جس کی قلت پیدا ہوگئی ہے، پہلے چوزے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا لیکن اب مارکیٹ میں مہنگا چوزہ بھی دسیتاب نہیں، پنجاب…
Read More...

بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟

بالی وڈ میں کسنگ سینز فلم کا حصہ ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات فلم ساز اسے اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم خراب ہو جاتی ہے۔  ایک انڈین فلم ایسی بھی ہے جس میں ناظرین کو راغب کرنے کیلئے 30 کسنگ سین شامل کیے گئے لیکن اس کے باوجود یہ فلم بالی وڈ…
Read More...

ہنسیکا کی وجہ سے گھر اور صحت خراب ہوگئی، معروف بھارتی اداکارہ نے کیس کردیا

بھارت کی ٹی وی کی مشہور اداکار مسکان نینسی نے اپنی نند ہنیسکا موٹوانی، ساس اور شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسکان نینسی اور اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کے بھائی کے درمیان 2020 میں شادی ہوئی تھی لیکن دو سال بعد ہی…
Read More...

بمراہ انجرڈ: چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑگئی

آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میں انجری کی وجہ سے بولنگ نہ کروانے والے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ  کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑگئی۔ آسٹریلیا کے حالیہ دورے کے اختتام پر بمراہ کو کمر کے درد کا سامنا…
Read More...

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر معیز تعمیر المغازی کو پورے پانچ گیم کے بعد ہرایا۔ ایک موقع پر سہیل عدنان دو ایک کے خسارے میں تھے…
Read More...