Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2025

190 ملین پاؤنڈز بڑی واردات، احتساب اور حساب ضرور ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز کیس بڑی واردات ہے، اب احتساب اور حساب ضرور ہو گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لوگ مال ودولت کیلئے بدل جاتے ہیں، آخری واردات 190ملین…
Read More...

بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کو غیر ملکی ایجنسیاں سپورٹ کررہی ہیں: سابق بی ایل اے کمانڈر

کوئٹہ:  ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے والے سابق بی ایل اے کمانڈر نجیب اللہ نے کہا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کو غیر ملکی ایجنسیاں سپورٹ کررہی ہیں۔ مختلف دہشت گرد تنظیموں کو چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے والے کمانڈرز نے کوئٹہ میں…
Read More...

ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کر کے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا نہ کر کے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل…
Read More...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: پی ٹی آئی کا قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے…
Read More...

سپریم کورٹ: ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کر دی، سپریم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس…
Read More...

آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے: خواجہ آصف

اسلا آباد:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کشمیر کاز پر پاکستان کے مؤقف کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھویں مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دونوں…
Read More...

70 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا چوتھا قافلہ آج پارا چنار کیلئے روانہ ہوگا

پشاور:  70 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا چوتھا قافلہ آج پارا چنار کے لئے روانہ ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات پر مشتمل سامان شامل ہے، قافلے کی حفاظت پولیس اور ضلعی انتظامیہ کر رہی ہے، سکیورٹی فورسز…
Read More...

پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو ’نگہبان رمضان پیکیج‘ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاکھوں خاندانوں کو ’نگہبان رمضان پیکیج‘ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ’نگہبان رمضان پیکیج‘ کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات…
Read More...

چیئرمین نیب کا دورہ لاہور، متاثرین میں 70 ارب کے پلاٹ اور 97 کروڑ کے چیک تقسیم

لاہور:  چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا اہم دورہ کیا، نیب لاہور میں پلاٹوں کے ایلوکیشن لیٹر اور چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں 8310 متاثرین میں 70 ارب مالیت کے پلاٹ اور 97…
Read More...