دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ تباہ کردی، 54 رنز پر 8 آؤٹ
ملتان: دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور ویسٹ انڈیز کے 8 کھلاڑی 54 رنز پر پویلین لوٹ گئے ہیں۔
ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے…
Read More...
Read More...