Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ

پنجاب اور  سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کی یہ لہر اتوار تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ…
Read More...

بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلویز نے آج سے بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق صوبے سے آج سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ  آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی جبکہ پشاور سے…
Read More...

اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید

دبئی: اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کارروائی “ رنگ و نسل و مسلک و مذہب “ کے بجائے قانون کے مطابق ہوتی ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلیوں سے متعلق بین…
Read More...

اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط…

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے  لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اورڈیزل ضبط کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی جس میں…
Read More...

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔  مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے سنگینہ پہاڑ میں لگی آگ نے شدید اختیار کر لی ہے، جس کے بعد مقامی مساجد سے شہریوں کو آگ بجھانے میں مدد کے لیے نکلنے کے اعلانات…
Read More...

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات، 2 نوجوان جاں بحق، 6 شدید زخمی

پہلا حادثہ نظام آباد کے قریب ہوا جہاں پر بس نے تین موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے باعث احمد نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ دوسرا حادثہ راہوالی کے قریب پیش آیا جہاں پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کوثر…
Read More...

حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا

حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق حج آپریشن کے پہلے روز 22 پروازوں کےذریعے 5237 حاجی وطن واپس پہنچیں گے،پہلی حج پرواز جدہ سے 391 حاجیوں کو لے کر یکم جون کی صبح سیالکوٹ پہنچے گی۔ یکم جون کو…
Read More...

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا

حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا، ڈیزل پر لیوی تقریباً 11 روپے بڑھا دی گئی ہے اور پیٹرول پر لگ بھگ اتنی ہی کم کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل پرلیوی 10روپے 93 پیسے بڑھا کر 68 روپے 93 سےفی لیٹرکردی گئی جبکہ پیٹرول پر پٹرولیم…
Read More...

امریکا کا ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرنے کا دعویٰ

امریکی وزیر خزانہ Scott Bessent نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران سے منسلک ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق پابندیوں یا ناکہ بندی کے خاتمے کا عمل مرحلہ…
Read More...

آبنائے ہرمز کےمتعلق فیصلے ایران اور عمان کریں گے، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کی بنیادی توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے، جبکہ ایرانی جوہری پروگرام پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ…
Read More...