Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر متفق ہونا ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر Donald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر دی گئی ہے اور امریکی بحری جہاز اب واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اس بات پر متفق ہونا ہوگا کہ وہ…
Read More...

ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے:…

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے پر افواہیں گردش کررہی ہیں، فلسطین کے حوالے سے پاکستان اپنےاصولی مؤقف پر قائم ہے۔  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا  کہ…
Read More...

رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن

ٹینریزایسوسی ایشن نے رواں سال عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال عید الاضحیٰ پر 7.06فیصد زیادہ جانورقربان کیے گئے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور…
Read More...

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی ہے،وزیراعظم کی چین میں سرمایہ کاروں سےملاقاتیں ہوئیں،دورہ چین میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے 20 ملین ڈالر کے ایم او یو پر دستخط ہوئے۔…
Read More...

ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر

ملک میں بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر  جاری ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت آج دادو اور جیکب آباد میں 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، رات کے وقت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان  ہےجبکہ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے…
Read More...

اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اتنہائی اہم ملاقات ہوئی جس دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے…
Read More...

حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان

وفاقی حکومت نے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے سخت ترین معاشی حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے…
Read More...

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت دے دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سمر کیمپس یکم جون سے 30 جون تک جاری رہیں گے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے…
Read More...

چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی  کے سربراہ  محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ چمن میں گورنمنٹ ماڈل اسکول گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں محمود…
Read More...

عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا…
Read More...