Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

چیک باؤنس کیس میں سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کردیا

سپریم کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت سے متعلق پہلی بار نیا اصول طے کرتے ہوئے تحریری معاہدہ نہ ہونے پر ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت…
Read More...

نوجوان نسل کو جدید خطرات سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا: ملک احمد خاں

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے فارمَن کرسچن کالج یونیورسٹی میں منعقدہ "فارمن یوتھ سمٹ 2026" اور "نیشنل سکیورٹی اینڈ گورننس سیمینار" میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی صرف سرحدوں کے…
Read More...

ملکی معیشت کہاں کھڑی ہے؟ بڑے مالیاتی اداروں نے معاشی خاکہ جاری کر دیا

سٹیٹ بینک، پاکستان سٹاک ایکسچینج، ایف بی آر، نیپرا، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے معاشی سمت واضح کر دی۔ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ، صنعتی سرگرمیاں، سیمنٹ اور آٹو سیکٹر مضبوط، حکومتی قرضے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ،…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 134 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا…
Read More...

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس، وزارت داخلہ میں پرچم کشائی تقریب

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے، ‎تقریب میں وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، ایڈیشنل سیکرٹری اور وزارت داخلہ کے افسران اور حکام نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ‎ ‎اس سلسلے میں پاک سیکرٹریٹ آر بلاک میں دونوں ممالک کے…
Read More...

پاکستان سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دن

لاہور سے آخری حج پرواز پی کے 741 رات ساڑھے دس بجے 290 مسافروں کو لے کر روانہ ہو گی، گزشتہ رات تک 1 لاکھ 14 ہزار 78 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچے ہیں۔ مدینہ منورہ میں موجود آخری 457 عازمین کا قافلہ آج مکہ مکرمہ پہنچے گا، 44 ہزار 146…
Read More...

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے پانچ سے سات ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پچیس سے اکتیس مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔…
Read More...

عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی عید پر ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے 25 سے 31 مئی کے دوران ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی، عید کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی پڑے گی۔ اعلامیے کے مطابق درجہ حرارت…
Read More...

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے شریک ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لیں۔ بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر واثق…
Read More...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل

راولپنڈی:  چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی…
Read More...