دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کو مزید 67 کروڑ روپے ادا، مجموعی ادائیگیاں 64 ارب روپے سے تجاوز
دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے تحت واپڈا نے متاثرین کو مزید 67کروڑ 77لاکھ روپے معاوضہ ادا کردیا، منصوبے کی زمین کے حصول، آبادیوں کی منتقلی اور ادائیگیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق بوشی داس میں منعقدہ تقریب کے دوران تھور اور…
Read More...
Read More...