Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک جا سکتا ہے؟

سندھ کے اکثر اضلاع میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ موجود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  سندھ کے اکثر اضلاع میں 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویوکی صورتحال برقرار رہنےکا امکان ہے۔ اس دوران سکھر،لاڑکانہ، دادو، نوابشاہ میں درجہ حرارت47 سے 50 ڈگری تک…
Read More...

نائب وزیراعظم وزیر خارجہ کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے

نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں کل امریکی وزیر خارجہ اور مشیر قومی سلامتی مارکو روبیو سے ملاقات ہوگی ۔ اسحاق ڈار امریکا کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں کل نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے  ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
Read More...

ایٹم بم بنانےکےبعد ہرسال اور فوجی قیادت نےایٹم بم کی حفاظت کی،حنیف عباسی

وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے  یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کے کارکنان ماضی کی طرح آج بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، ن لیگ پر بڑے وار ہوئے ،بھائی کو بھائی ،کارکن کو کارکن سے لڑانے کی کوشش کی گئی،آج بھی جب کسی سے پوچھا…
Read More...

اسلام آباد، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز کی صفائی آپریشن تفصیلات جاری

وفاقی دارالحکومت میں عید قرباں پر صفائی آپریشن ۔ ضلعی انتظامیہ نےپہلے روز کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ دعویٰ کیا کہ صفائی آپریشن میں چورانوے فیصد شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ایک لاکھ نو ہزار…
Read More...

وزیراعلی مریم نواز کی پنجاب بھر میں آپریشن کلین اپ کی براہ راست نگرانی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ کے بعد آپریشن کلین اپ تیزی سے جاری ہے جبکہ وزیراعلیٰ خود صفائی آپریشن کی براہِ راست نگرانی کر رہی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اور تحصیل سطح پر قائم مرکزی کنٹرول رومز کے…
Read More...

عید عیدالاضحیٰ کے پہلے روز مری میں کتنی گاڑیاں داخل ہوئیں؟

عید عیدالاضحیٰ کے پہلے روز مری میں 13،804 گاڑیاں داخل ہوئیں،جوگزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 47 فیصد کم ریکارڈ کی گئی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے پہلےروزمری میں سیکیورٹی اور ٹریفک پلان مکمل طور پر فعال رہا اور صورتحال مجموعی طور پر قابو میں رہی۔ ڈی…
Read More...

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو میجر سرجری کے بعد گھر منتقل کردیا گیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کوگلے کی کامیاب سرجری کے بعد شریف میڈیکل سٹی اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔ سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس پر پیغام میں بتایاکہ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت…
Read More...

کینیا کے اسکول میں خوفناک آگ، 17 طالبات جاں بحق، درجنوں زخمی

کینیا کے رفٹ ویلی ریجن میں ایک لڑکیوں کے بورڈنگ اسکول میں رات کے وقت لگنے والی آگ کے نتیجے میں 17 طالبات جاں بحق ہو گئی ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ حکومتی حکام کے مطابق آگ گلگل میں واقع یوتومشی گرلز اکیڈمی کے سینئر اسکول میں آدھی رات کے بعد…
Read More...

روس اور قازقستان کے درمیان نیوکلیئر پاور پلانٹ معاہدے پر دستخط

روس اور قازقستان نے وسطی ایشیا میں ایک بڑے جوہری توانائی منصوبے کے تحت نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے قازقستان کے دورے کے دوران طے پایا، جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب قاسم…
Read More...

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کارروائی، درجنوں بنگلہ دیشی شہری عارضی…

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب سینکڑوں افراد کو بھارتی حکام نے حراست میں لے کر عارضی مراکز میں منتقل کر دیا ہے، جہاں ان کی شناخت اور وطن واپسی کے عمل کی جانچ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس…
Read More...