Sorting by

×
Monthly Archives

مئی 2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے گرگئی جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے کمی  ہوگئی۔ پیٹرول پر فی لیٹر کسٹم…
Read More...

کہوٹہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 7 نوجوان جان سے گئے

کہوٹہ کی تحصیل خورشید آباد میں آبشار کی سیر سے واپسی پر رکشہ حادثے کا شکار ہوگیا،جس میں سوار 7 نوجوان جان سے گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نوجوان آبشار کی سیر کے بعد واپس آرہے تھے، کہ رکشہ حادثے کا شکار ہوگیا، 2 نوجوان موقع پر جاں بحق…
Read More...

کراچی میں شدید گرمی سے رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا، آج بھی گرم دن متوقع

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا جبکہ آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ شہر میں صبح کے وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی…
Read More...

ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران امریکا  معاہدےکی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7  فی بیرل ہوگئی۔اس کےعلاوہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9فی بیرل ہوگئی ہے۔ اس  کے علاوہ مربن آئل کی…
Read More...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل سرکاری دورے پر واشنگٹن جائیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نیویارک میں مصروفیات مکمل کرنےکےبعد واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوں گے جہاں وہ امریکی وزیرخارجہ وقومی سلامتی کے مشیر مارکو روبیو سےملاقات کریں گے۔…
Read More...

دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 8 خواتین ڈوب گئیں، 4 کو بچا لیا گیا

وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کے لیے آئی 8خواتین نہاتے پانی میں ڈوب گئیں،  چار کو مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ایک لاش نکال لی گئی، جبکہ تین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے…
Read More...

ہم نے بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھا دیا،صدرآصف زرداری

صدر مملکت  آصف زرداری نے مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جتنے کام کئے،73کے آئین کے مطابق کئے،ہم ساتھ ملکراسٹیبلشمنٹ اور اپنے ہاتھ مضبوط کریں گے،ہم ساتھ ملکر ملک کو بھی مضبوط کریں گے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ملک چلانا اصل…
Read More...

اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات، علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے اہم ملاقات ہوئی ، چین نے علاقائی امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا اور مکمل حمایت کا اعادہ بھی کیا ۔  نیویارک میں ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم ووزیر…
Read More...

نائب وزیراعظم کی پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

نیویارک میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی عید ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور کہا 28 مئی  1998 کو ایٹمی طاقت بن کر پاکستان نے دنیا میں اعلیٰ مقام…
Read More...

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے آبائی علاقے وادی تیرہ  پہنچ گئے، اس موقع پرمظاہرین نے ان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔  مظاہرین کاکہنا تھاکہ ان سے کیے گئے وعدے اب تک پورے نہيں ہوئے۔ دوسری جانب سہیل آفریدی…
Read More...