Sorting by

×
Daily Archives

مئی 13, 2026

محسن نقوی کا راول ڈیم کے تحفظ کیلئے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا فیصلہ

اجلاس کے دوران راول ڈیم میں گرنے والے نالوں پر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس نصب کرنے سے متعلق مختلف تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، حکام نے منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ بھی دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی…
Read More...

پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا: عطا تارڑ

’معرکۂ حق‘ کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن ریاست کے طور پر بے مثال قربانیاں دے چکا ہے، بھارت اپنے داخلی مسائل اور…
Read More...

نور مقدم قتل کیس کی سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی

جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ مقدمہ ابھی طویل چلنا ہے، اس لیے اسے عید کے بعد سنا جائے گا۔ عدالت نے عملے کو ہدایت کی کہ جس دن نور مقدم قتل کیس مقرر کیا جائے، اس دن کوئی اور…
Read More...

پاکستانی کمپنی نے جدید لیتھیم آئن بیٹریاں متعارف کرادیں

کمپنی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ جدید لیتھیم آئن بیٹریاں رہائشی توانائی کے حل کیلئے خصوصی طور پر روف ٹاپ سولر سسٹمز میں استعمال کی جائیں گی، جبکہ یہ روایتی میڈ ان پاکستان لیتھیم آئن بیڑیاں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گی۔ کمپنی نے…
Read More...

قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ

اسلام آباد: مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ تک پاکستان میں قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات ترقیاتی منصوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ رہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری مالیاتی رپورٹ کے مطابق حکومت آمدنی اور اخراجات کے اعداد و شمار میں…
Read More...

دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے والے شہری لیاقت شہید کیلئے ستارۂ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد:  خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید ولد کریم الہٰی کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیاقت شہید کیلئے ستارۂ شجاعت کی منظوری دے…
Read More...

28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار

ذرائع کے مطابق اقتدار کے تمام ایوانوں میں غیر معمولی ہلچل پیدا ہوگئی، مشاورتی اجلاس جاری ہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے دوران بھی 28 ویں آئینی ترمیم کی بازگشت سننے میں آ رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر مشاورت کا عمل…
Read More...

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

کراچی:  سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر…
Read More...

امریکی و اماراتی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شیخ محمد بن زاید النہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال اور اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر سٹریٹجک تعاون اور…
Read More...

آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ان صوبوں کے لیے مراعات متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے جو آبادی میں اضافے کو کامیابی سے کنٹرول کریں گے۔ اسلام آباد میں قومی اور صوبائی آبادی کے تخمینے…
Read More...