Sorting by

×
Daily Archives

مئی 13, 2026

کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور :  محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ  کے پی کے مطابق  متعلقہ محکموں کو دیے گئے ٹاسک میں  سرکاری ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،…
Read More...

اخراجات آمدنی سے زیادہ، بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا

رواں مالی سال بھی حکومت کے اخراجات آمدنی سے تجاوز کر گئے۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صوبائی سرپلس کی وجہ سے مالی خسارہ 541 ارب تک لانے میں مدد ملی۔ دستاویز کے مطابق جولائی تا مارچ مجموعی حکومتی آمدن 14…
Read More...

گورنر سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی الودائی ملاقات

ملاقات میں پاک برطانیہ تجارتی، تعلیمی، ثقافتی اور سفارتی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا جس میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے سندھ میں برطانوی سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون کو خوش آئند قرار دیا۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ…
Read More...

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجاویز بھی زیر غور آئیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے…
Read More...

دہلی میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس پر ایران جنگ کے اثرات، مشترکہ مؤقف اختیار کرنا بڑا چیلنج

نئی دہلی میں شروع ہونے والے BRICS وزرائے خارجہ کے اجلاس پر Iran کے خلاف جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا گہرا سایہ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث رکن ممالک کے درمیان مشترکہ مؤقف اپنانا ایک بڑا سفارتی چیلنج بن گیا…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضلاع کو خودمختار بنانے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبے شروع

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ”جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی“ کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا تاریخی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر…
Read More...

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں طلب کیا گیا ہے، جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اسی شام اپنے…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
Read More...

بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کے بلوں میں بھی 3 سال میں صارفین سے اربوں کی ٹیکس کی مد میں بٹور لیے گئے۔ بجلی صارفین سے 3 سال میں ایک ہزار 906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بجلی صارفین سے 700 ارب…
Read More...

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا 3روزکا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا تین روزکا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس ٹیم ملزمہ کو جیل سے لینے کیلئے روانہ ہوگئی۔ عدالت کے روبرو آج ملزمہ کے جسمانی ریماند کی دوبارہ استدعا کی گئی، جس پر عدالت نے  ملزمہ کا 3 روز کا…
Read More...