بارش آندھی اور اولے پڑنے کے باعث مختلف سرکلز میں 55سے زائد فیڈرز ٹرپ
لاہور اور گردونواح میں طوفانی بارش اور اولے پڑنے کے باعث مختلف سرکلز میں 55 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 23 فیڈرز ٹرپ کر گئے ، بارش ختم ہوتے ہی متاثرہ فیڈرز کی مرحلہ وار بحالی شروع کی جائے گی ،…
Read More...
Read More...