Sorting by

×
Daily Archives

مئی 1, 2026

بنوں میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ منڈان کی حدود چوکی فتح خیل پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار رضا علی شاہ شہید ہوگئے جبکہ شہری زخمی ہوا، علاقے کو گھیرے میں لے کر کومبنگ آپریشن…
Read More...

ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 60 دن بعد تہران اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سفر بحال ہوگیا ہے۔ 26 فروری 2026 کے بعد جمعرات کو پہلی بار تہران سے ایران کی مہان ائیر لائن کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185  مسافروں کو لے کر اسلام آباد…
Read More...

پیٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے پیٹرولیم لیوی عائد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت نے ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 69 پیسے پیٹرولیم لیوی بھی عائد کر دی گئی ۔ اس سے پہلے ڈیزل پر لیوی کی شرح صفر تھی ۔ پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے سے کم ہو کر 103 روپے 50 پیسے…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔  مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں پسا مزدور آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں ہے اور مزدوروں کے دن پر بھی بغیر آرام کام کرنے میں مشغول ہیں۔ ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے…
Read More...

بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار کر لی گئی

بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار کر لی گئی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے مطابق منصوبے کا افتتاح جلد بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں…
Read More...

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔ پی این ایس سی ذرائع…
Read More...