Sorting by

×
Daily Archives

مئی 1, 2026

بھارتی وزیر اعلیٰ کا متنازعہ بیان: بنگلہ دیش کا احتجاج، سفارتکار طلب

بنگلہ دیش نے بھارت کے قائم مقام ہائی کمشنر پون بدھے کو طلب کر کے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے متنازع بیانات پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بنگلہ دیشی وزارتِ…
Read More...

امریکی محکمہ داخلی سلامتی کی فنڈنگ منظور، ٹرمپ کے دستخط، 11 ہفتوں کا شٹ ڈاؤن ختم

امریکی ایوانِ نمائندگان نے محکمہ داخلی سلامتی کی فنڈنگ کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے بعد 11 ہفتوں سے جاری جزوی حکومتی تعطل ختم ہو گیا۔ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بل پہلے ہی امریکی…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدر آباد کنگز مین آج مدمقابل، فائنل تک رسائی کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 11 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں دوسرے ایلیمنیٹر میں پہلی بار شرکت کرنے والی حیدر آباد کنگز مین کا مقابلہ تین بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج ہوگا۔ اس اہم میچ کے بعد یہ طے ہو جائے گا…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت، ایران کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی اجازت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی اجازت ہوگی، بشرطیکہ عالمی فٹبال تنظیم فیفا اس کی باضابطہ تصدیق کرے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب جیانی انفانٹینو نے ایران کی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ٹیم…
Read More...

سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز پر مبینہ ویڈیو اسکینڈل، گرفتار کے بعد ضمانت پر رہا

سری لنکا کے دو انڈر 19 کرکٹرز کو ہوٹل کے باتھ روم میں مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق دونوں کھلاڑی ٹیم کے ساتھ کولمبو کے ایک ہوٹل میں مقیم تھے، جہاں ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ ان…
Read More...

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم…
Read More...

افغانستان کی دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش، پاکستانی ناظم الامور طلب

ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو افغان وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیے جانے کی تصدیق کردی۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے  کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام…
Read More...

صدر مملکت اور وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرمملکت اور وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنانے اور 13 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کامیاب کارروائی پر…
Read More...

جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کے برعکس حکومت نے جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ کمرشل جہازوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسےفی لیٹر کمی کردی گئی۔ جیٹ فیول کی فی لیٹر  قیمت 396 روپے 31 پیسے سے کم ہو کر 388…
Read More...

عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے گلوبل صمود فلوٹیلا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سمود…
Read More...