Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 12, 2026

جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے

جوڈیشل کمیشن کے تین الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوں گے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہو گا جن میں جسٹس محمد آصف ، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں ۔ دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل…
Read More...

امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور

یورپی ممالک نے امریکی دھمکیوں کے پیش نظر گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پرغور شروع کردیا۔ بلومبرگ کے مطابق یورپی ممالک کا ایک گروپ گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پرغور کررہاہے، برطانیہ اور جرمنی گرین لینڈ میں نیٹوافواج کی تعیناتی پر بات کررہے ہیں۔…
Read More...

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ٹپوسانو باچا قبرستان میں کارروائی کے دوران فتنہ الخواج کے 3 دہشت گردہلاک ہوئے جبکہ ضلع خیبر شاہ کس میں بھی کارروائی کے دوران 3…
Read More...

راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور سمیت متعدد شہروں میں سخت سردی اور برفباری کا امکان

پی ڈی ایم اے نے مختلف شہروں میں 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی…
Read More...

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہرا دیا

سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہراکر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 1-1سے برابر کردی۔ دمبولا میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے 160 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 146 رنز بناسکی، سلمان آغا12 گیندوں پر45 رنز بنا کرٹاپ…
Read More...