Sorting by

×
Monthly Archives

اکتوبر 2025

پاکستان کا تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زور

نیویارک: پاکستان نے تنازعات کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کے کردار پر زوردیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے اصول مصلحت پسندی پر نہیں ہونے چاہئیں،…
Read More...

ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری، کالعدم جماعت قرار دیدیا گیا

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی تھی جس کے بعد اب وزارت داخلہ نے مذہبی جماعت پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت…
Read More...

علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا۔ ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرزکانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے…
Read More...

وزیراعظم سے قطری وزیرتجارت کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیر تجارت نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ قطر کے وزیر تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ واضح…
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔  علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مصر کے وزیرِ دفاع و دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید اور مصری افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد خلیفہ فتحی سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے…
Read More...

مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر، رانا ثنا اللہ اور دیگر نیب آفس حملہ کیس میں بری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نیب آفس حملہ کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف اخراج کیس کی رپورٹ منظور کرتے ہوئے سب کو مقدمے سے بری کر دیا۔ عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع…
Read More...

وہ دن دور نہیں جب ہم مقبوضہ کشمیر کو آزادکرالیں گے اور پاکستان میں شامل ہوں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چودہری انوارالحق کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہم مقبوضہ کشمیر کو آزادکرالیں گے اور پاکستان میں شامل ہوں گے۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر کے 78ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم چودہری انوارالحق نے کہا کہ اس…
Read More...

چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی

بیجنگ: چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی۔ خبر ایجنسی رائٹرزکے مطابق روس کی دو بڑی تیل کی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے بعد چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روسی تیل کی خریداری معطل کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی آئل…
Read More...

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، کراچی کا چوتھا نمبر

کراچی: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر آگیا جبکہ ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق جمعہ کے روز لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے،…
Read More...