Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 4, 2025

خضدار: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 14 دہشتگرد مارےگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے زہری میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں 14 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 20 سے…
Read More...

پاکستان خودمختار فلسطینی ریاست کا حامی ہے، جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے  کہا ہے کہ پاکستان خودمختار فلسطینی ریاست کا حامی ہے،  جس کا دارالحکومت القدس  شریف ہو۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر حماس کے ردعمل کا خیر مقدم کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اس پیش…
Read More...

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں زمینی آپریشن فوری روکنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں زمینی آپریشن فوری روکنے کا حکم دے دیا،نیتن یاہ کے دفتر سے جاری بیان  میں کہاگیا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ ختم کرنےکیلئے اقدامات پر آمادگی کا اظہار کیاگیا۔ صیہونی آرمی چیف نے امن فارمولے کے پہلے…
Read More...

صوبائی حکومتوں کا آئی ایم ایف سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کا مطالبہ

وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے باعث عالمی مالیاتی ادارے سے بجٹ سرپلس ہدف پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کی تکنیکی بات چیت جاری،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کےنمائندوں کی آئی ایم ایف مشن سے…
Read More...

پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق پی آئی اے کابرطانوی آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سےہوگا، پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سےمانچسٹر کیلئے 2 پروازیں آپریٹ کرےگی،پروازیں ہفتے اورمنگل کے…
Read More...