Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 31, 2025

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرانی  نے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ  وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں…
Read More...

ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند نہ ہوئی تو افغانستان سے تعلقات کبھی معمول پر نہیں آسکتے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے افغانستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند ہونے تک ہمارے ان کے ساتھ کبھی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ رات ایک…
Read More...

وفاق مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کیلئے 27ویں آئینی ترمیم کرے: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مقامی حکومتوں کے معاملے پر کھل کر بات ہونی چاہئے، مقامی حکومتوں کے تحفظ ، بااختیار بنانے کے لیے آئین میں ترمیم کرکے نیا باب شامل کیا جائے، مقررہ وقت پر انتخابات کرانا لازمی قرار دیا جائے۔ پریس کانفرنس…
Read More...

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت مخالف بیانات کے برعکس حیران کن طور پر امریکا اور بھارت نے 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی وزیرِ دفاع پِیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون،…
Read More...

پاکستان آئیڈل کا جج بننے پر تنقید، فواد خان نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان نے ’پاکستان آئیڈل‘ کے جج کے طور پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ پاکستان آئیڈل نے دن سال بعد واپسی کی ہے تاہم یہ شو تنازعات کا بھی سامنا کر رہا ہے، خاص طور پر ججز کے انتخاب پر تنقید کا نشانہ…
Read More...

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔ ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور طلبا سے نشست کے دوران…
Read More...

پارا چنار حملہ کیس: راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، دشمن پہچانیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے پارا چنار حملہ کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں۔ پارا چنار قافلے پر حملے کے دوران گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم…
Read More...

اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب انیتا آنند سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تجارت و سرمایہ…
Read More...

جس کی ملکیت اسی کا قبضہ! پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ پراپرٹی آرڈیننس منظور

لاہور: پنجاب میں عوام کی ملکیت ہتھیانے والوں سے نمٹنے کے لئے پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ ایم موایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی ملکیت کے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
Read More...

پاکستان اور جنوبی افریقا کا دوسرا ٹی20 آج لاہور میں ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور میں ہوگا۔ پروٹیز کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس کی پلیئنگ الیون میں بھی تبدیلی متوقع ہے۔ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ ہوم…
Read More...