Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 28, 2025

پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کا فریم ورک لانچ کرنےکا اعلان کردیا

پاکستان  اور سعودی عرب  نے اقتصادی  تعاون کا  فریم ورک لانچ کرنےکا  اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں  وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی  ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دفترخارجہ کے مطابق  پاکستان اور سعودی عرب…
Read More...

پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے…

استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات میں طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے وفد کے درمیان تیسرے دن 18 گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے، مذاکرات اب آخری…
Read More...

فیلڈ مارشل کا عرب ممالک کا دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، اردن اور سعودی عرب کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار پایا۔ عرب ممالک کے ساتھ کامیاب عسکری سفارتکاری کو پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی وقار کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔ اہم ملاقاتوں میں انسداد دہشت…
Read More...

نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نام فائنل نہ ہوا،تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے کا فیصلہ مؤخر

آزادکشمیر میں سیاسی دھند نہ چھٹ سکی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ نہیں دیا۔ پیپلزپارٹی کی دوپہر دو بجے تک کی ڈیڈلائن گزر گئی۔ نئے وزیراعظم کیلئے نام فائنل نہ ہونے پر تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ وزیراعظم آزاد…
Read More...

پاکستان کی بنگلادیش کو کراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش

پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش کی گئی ہے۔ کراچی پورٹ سے بنگلادیش، چین اور وسطیٰ ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کرسکے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔20 سال بعد پاک بنگلادیش…
Read More...

افغان طالبان سے حوصلہ افزا جواب نہ مل سکا، استنبول مذاکرات تعطل کا شکار

استنبول:  پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا، افغان طالبان سے حوصلہ افزا جواب نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی مطالبات پر قائم ہے تاہم افغان…
Read More...

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو

ریاض:  وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا،…
Read More...

9 مئی سمیت دیگر مقدمات: عدالت نے عمران، بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا، عدالت نے دونوں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 25 نومبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی…
Read More...

لاہور میں فضائی آلودگی کا راج برقرار ، ائیر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح کے وقت فضائی آلودگی کی شدت برقرار ہے۔ لاہور  دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ صبح کے اوقات میں لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 420  ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کے ساتھ ساتھ دیگر…
Read More...

شیخوپورہ میں ٹرک کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری، 21 بچے زخمی

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں اسکول بس نالے میں جاگری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے بائی پاس پر  پیش آیا جس دوران ٹرک  کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں  21 بچے زخمی ہوگئے جس…
Read More...