Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 23, 2025

اسلام آباد پولیس کےایس پی آئی نائن عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

اسلام آباد : اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی آئی نائن عدیل اکب نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایک نجی ہوٹل کے قریب پیش آیا، جہاں ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر اپنے اسٹاف سے پسٹل لیا اور خود پر…
Read More...

وزیرِ اعظم کا ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کیلئے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کے فروغ کے لیے بڑا معاشی پیکیج دے دیا۔ "روشن معیشت بجلی پیکیج" کے تحت صنعتوں اور کسانوں کو آئندہ تین برس رعایتی نرخوں پر اضافی بجلی فراہم کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم سے اسلام آباد میں صنعتی و زرعی شعبے…
Read More...

پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف مؤثر اقدامات کیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں خوارج کی موجودگی کیخلاف مؤثر اقدامات کیے، آئندہ بھی پاک فوج ہردشمن کی جارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

پاک فضائیہ کی بنیاد میں پولینڈ کا اہم کردار، دوطرفہ تعاون بڑھایا جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں پولینڈ نے اہم کردار ادا کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور منفرد تعلق قائم ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان اور پولینڈ کے نائب وزرائے اعظم نے…
Read More...

ملک میں فی تولہ سونا مزید ہزاروں روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں فی تولہ سونا مزید ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے گر کر 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے پر آگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کی کمی سے 371966 روپے ہوگئی۔ صرافہ…
Read More...

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی؛ 300 گاڑیوں کی کلیئرنس کا آغاز

کراچی: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو مرحلہ وار بحال کردیا گیا ہے، جس کے بعد 300 گاڑیوں کی کلیئرنس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے ساتھ دوحا میں طے پانے والے ”فوری جنگ بندی“ معاہدے کے تناظر میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ 10روز کی معطلی…
Read More...

پاکستان جنوبی اور وسطی ایشیا میں رابطے کا ذریعہ، خطے میں کلیدی حیثیت ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا اوروسطی ایشیا کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے، پاکستان کی خطے میں کلیدی حیثیت ہے۔ اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار…
Read More...

لاہور آج بھی دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور کی فضا آج بھی آلودہ اور مضر صحت ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور  پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 253 ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح 7 بجے سے پہلے لاہور کے برکی روڈ کے علاقے میں اے کیو آئی 485 ریکارڈکیا گیا۔ لاہور کے…
Read More...

آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق

اسلام آباد:  حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ ٹیکس ہدف 14 ہزار 131 ارب روپے سے کم ہو کر 13 ہزار 981 ارب روپے کر دیا گیا، ٹیکس ہدف میں مزید کمی کیلئے سیلاب کے باعث…
Read More...

امریکا اور چین کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنےکیلئے تیار ہیں، پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کی طرح چین اور امریکا کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے فیوچر سکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی سے پاکستان کو سب سے…
Read More...