Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 1, 2025

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسزکا کامیاب مشترکہ آپریشن،10بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں…
Read More...

پاک چین لازوال دوستی وقت کیساتھ مزید مضبوط ہورہی ہے،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات پر فخر کرتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے 76ویں قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو دلی…
Read More...

ہالی ووڈ میں تہلکہ: زیورخ فلم فیسٹیول میں دنیا کی پہلی اے آئی اداکارہ کی رونمائی

زیورخ فلم فیسٹیول میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تخلیق کردہ اداکارہ کی رونمائی نے ہالی ووڈ میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس ڈیجیٹل اداکارہ، جس کا نام ٹلی نورووڈ رکھا گیا ہے، کی پیشکش کے بعد فلمی صنعت کے اندر اور باہر مختلف قسم کے…
Read More...

ملتان: جلال پور پیر والا کا وسیع علاقہ تاحال زیرِ آب، 10 سے 12 فٹ پانی موجود، ریلیف آپریشن جاری

ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں،  ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نا ہونے کے باعث  سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار  ہیں۔  گزشتہ 19 روز سے کھڑے پانی سے لوگوں کی املاک اور فصلیں…
Read More...

یو این جنرل اسمبلی میں پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی صورتحال پراعلیٰ سطح کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہاکہ…
Read More...

امریکی سینیٹ سے اخراجات کا بل پھر مسترد، امریکا میں شٹ ڈاؤن لگ گیا

امریکی سینیٹ سے اخراجات کا بل پھر مسترد، امریکا میں شٹ ڈاؤن لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی 400 سے زائد وفاقی ایجنسیاں نامعلوم مدت تک بند رہیں گی،وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹک پارٹی کو شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دیا۔ سو رکنی سینیٹ میں بل…
Read More...

پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی، مشیر وزیر خزانہ

مشیر وزیرخزانہ خرم شہزاد نے اپنےبیان میں کہاپاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی۔ وزیرخزانہ کےمشیرخرم شہزاد نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپیغام میں کہاپاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی،2015 میں…
Read More...

غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت اور مزید بات چیت کی ضرورت ہے: قطر

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے کئی نکات وضاحت اور مذاکرات کے متقاضی ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر وضاحت درکار ہے اور  اسرائیلی افواج…
Read More...

پاکستان اورچین کی آزمودہ دوستی مزید مضبوط ہو رہی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے 76ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام دیا،چینی صدر اور عوام کی خوشحالی اور کامیابیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاپاکستان اورچین کی آزمودہ دوستی مزیدمضبوط ہورہی ہے،پاکستان…
Read More...

امریکی صدر نے بچوں میں کینسر پر ریسرچ میں اےآئی استعمال کرنے کی اجازت دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بچوں میں کینسر کے علاج اور تحقیق کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا استعمال کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے کینسر ریسرچ سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے…
Read More...