قلات میں قبائل اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، 5 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں لانگو قبائل اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق واقعہ قلات کے نواحی علاقے کلی کورکی میں پیش آیا، جہاں لانگو قبائل اور نامعلوم مسلح افراد کے…
Read More...
Read More...