باجوڑ میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام ،4 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نےباجوڑ میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنادیا، مؤثر اوردرست کارروائی کے نتیجے میں چار خوارج ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی…
Read More...
Read More...