Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 3, 2025

غزہ امن معاہدے میں صدر ٹرمپ کے 20 نکات ہمارے ڈرافٹ نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس دیے وہ من وعن ہمارے نہیں ہیں۔  قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں لوگ بھوک سے فوت ہورہے ہیں،…
Read More...

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا جس میں دہشت گرد…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار رکھا، 100 انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے نئی بلند ترین سطح حاصل کر لی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو…
Read More...

پاکستان نے سیلابی تباہ کاریوں کے درست تخمینے کے لیے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی جانی و مالی تباہی کا درست تخمینہ لگانے کے لیے عالمی اداروں سے تکنیکی مدد طلب کر لی۔ اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB)، یورپی یونین اور یو این ڈی پی کو خطوط…
Read More...

کم عمری میں شوبز میں قدم رکھنے پر کئی لوگوں نے حدیں پار کرنے کی کوشش کی, عائشہ عمر کا انکشاف

کراچی: پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے چیلنجز پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں داخل ہونے کے بعد کئی لوگ اپنی حدود سے تجاوز کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ ایک حالیہ کامیڈی شو…
Read More...

ویمنز ورلڈ کپ: نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارتی میڈیا کا نیا تنازع، ثنا میر پر تنقید

کولمبو: ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارتی میڈیا نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے سابق کپتان ثنا میر نے بتایا کہ نتالیہ پرویز کا تعلق…
Read More...

زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 ملین ڈالر اضافہ، مجموعی حجم 19.796 ارب ڈالر

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد کل ذخائر کا حجم 19.796 ارب ڈالر ہوگیا۔ 26 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 14.400 ارب ڈالر…
Read More...

ایف بی آر نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصوص شرائط کے ساتھ درآمد کی جانے والی پرانی اور استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ڈیوٹی ان گاڑیوں پر لاگو…
Read More...

ملک کے مختلف شہروں میں صبح سویرے موسلا دھار بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد/راولپنڈی: ملک کے مختلف شہروں میں صبح سویرے موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی، جڑواں شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر اولے بھی پڑے جبکہ راولپنڈی اور گردونواح میں بھی گرج چمک…
Read More...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی خواہش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر ملاقات کےلیے وقت دینے کی استدعا کردی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آٖفریدی کے نام خط میں استدعا کی ہے کہ وزیر…
Read More...