Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 6, 2025

وزرائے اعظم کی ملاقات، پاک–ملائیشیا تعلقات کو نئی سطح تک لے جانے کا فیصلہ

کوالالمپور:  وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف جو اس وقت ملائیشیاء کے سرکاری دورے…
Read More...

جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا عدلیہ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فل کورٹ میٹنگ سے متعلق خط منظر عام پر آ گیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام لکھے گئے اس خط کی کاپی تمام ججز کو بھی ارسال کی گئی ہے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اپنے خط میں عدلیہ میں…
Read More...

جنوبی افریقا سیریز: قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں کمی، دو کھلاڑی ریلیز

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کےلیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو مختصر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد18 سے 16 کردی گئی، عامر جمال اور فیصل اکرم کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی…
Read More...

متحدہ عرب امارات کی مس یونیورس کا تاج 26 برس کی مریم محمد کو پہنا دیا گیا

متحدہ عرب امارات کی مس یونیورس کا تاج 26 برس کی مریم محمدکوپہنا دیاگیا۔ مریم محمد عالمی مس یونیورس مقابلوں میں شرکت کرنےوالی پہلی اماراتی خاتون ہوں گی،مریم سڈنی یونیورسٹی سےاکنامکس میں بیچلرکی ڈگری رکھتی ہیں اور اس وقت دبئی کے ایسموڈ انسٹی…
Read More...

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی محفوظ واپسی کیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حراست میں موجود سابق سینیٹرمشتاق احمد کی محفوظ واپسی کیلئے مسلسل اور بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ بیان کے مطابق وزارت خارجہ عمان میں پاکستان کا سفارتخانہ مسلسل اور بھرپورکوششیں کی رہی ہے، امید ہےاردن…
Read More...

ماؤنٹ ایورسٹ پر برفانی طوفان، سینکڑوں غیر ملکی کوہ پیما محصور

نیپال اور چین میں شدید برفباری کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ میں ایک ہزار سے زائد کوہ پیما اور دیگر افراد پھنس گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی حدود میں 350 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹرز کا استعمال کرنا ممکن…
Read More...

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا تمام ویزا ہولڈرز کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا تمام ویزا ہولڈرز کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی حکام کے مطابق قانونی طور پر سعودی عرب میں موجود کوئی بھی شخص عمرہ ادا کرسکتا ہے، یہ فیصلہ اللہ تعالی کے مہمانوں کیلئے سہولیات بڑھانے کیلئے کیا گیا۔…
Read More...

عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسہ کیس میں عدالت نے عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور…
Read More...