Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 22, 2025

سکیورٹی فورسز کی دالبندین میں کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا…
Read More...

حکومت کا زرعی اور صنعتی صارفین کیلیے طویل مدتی ریلیف؛ بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے طویل مدتی پیکیج تیار کیا گیا ہے، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے طویل مدتی ریلیف پیکیج کی تیاری کررہی ہے، جس کے…
Read More...

بنگلہ دیش کی عدالت کا 5 جنرلز سمیت 15 فوجی افسران کو باقاعدہ گرفتار کرنے کا حکم

بنگلا دیش کی عدالت نے پانچ جنرلز سمیت پندرہ اعلیٰ فوجی افسران کی باقاعدہ گرفتاری کا حکم  جاری کر تے ہوئے  ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان انسانیت کے خلاف جرائم،  خفیہ ٹارچر سیل چلانے اور جبری گمشدگیوں کے الزام میں پہلے ہی…
Read More...

پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

پاکستان نےاسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ  غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متعدد بے گناہ شہری جاں بحق ہوئے، اسرائیلی کارروائیاں امن معاہدے کی روح کے منافی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے…
Read More...

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملنے سے انکار

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 17 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملنے سے انکار کردیا۔ شرکا کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کا کوئی ایم پی اے یا ایم این اے بھی نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملنے نہیں آیا اور  ورکشاپ کے شرکا کو کھانا…
Read More...

نعمان علی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے

پاکستان کے اسپنر نعمان علی نے آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستان کو کامیابی دلانے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر…
Read More...

خیبرپختونخوا حکومت کا انکار، وزیرداخلہ کا بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان بھجوانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کے بعد وزیرداخلہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان بھجوانے کا اعلان کردیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کے ٹویٹ کا جواب دیدیا،…
Read More...

آصف آفریدی نے پہلے میچ میں ہی 92 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

قومی کرکٹر آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے۔ اسپنر آصف آفریدی نے…
Read More...

پاک افغان گزر گاہیں 11 روز سے بند، تجارت معطل، اشیائے خورونوش خراب

خیبر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں، راہداری تجارت بھی معطل ہونے سے ٹرکوں میں لدی اشیائے خورونوش خراب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت…
Read More...

پاکستان نے بلقان میں پائیدار امن کیلئے مسلسل مکالمے اور باہمی احترام پر زور

نیویارک: پاکستان نے بلقان میں پائیدار امن و استحکام کے لئے مسلسل مکالمے اور باہمی احترام پر زور دیا ہے۔ براعظم بلقان میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ خطے میں…
Read More...