Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 10, 2025

غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل، اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا شروع

غزہ:  اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے…
Read More...

دہشتگردی میں اضافے کی وجہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد نہ ہونا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے۔ پاک افواج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ دہشتگردی میں اضافے کی وجہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد نہ ہونا ہے۔ پشاور میں پریس…
Read More...

ممکنہ احتجاج: لاہور تا اسلام آباد موٹر وے، جی ٹی روڈ بند، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد: ایک مذہبی جماعت کے احتجاجی ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے، لاہور تا اسلام آباد موٹر وے اور جی ٹی روڈ بھی بند کر دی گئی، لاہور میں اورنج لائن…
Read More...

پنجاب: خصوصی بچوں کیلئے 48 نئی بسوں، ہمت کارڈ میں شمولیت کی منظوری

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی بچوں کی تعلیم کے لیے 48 نئی بسوں، ہمت کارڈ میں شمولیت اور دنیا بھر سے ماہرین آٹزم کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس…
Read More...

سرحد پار سے خونریزی بند نہیں ہوئی، اب کارروائی ہوگی، افغانستان کو یہی پیغام ہے، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا۔  مذاکرات کے باوجود سرحد پار سے پاکستان میں خونریزی بند نہیں ہوئی۔ اب پناہ گاہیں دینے والوں کے خلاف ملک کے اندر بھی کارروائی ہوگی۔ افغانستان کوبھی یہی پیغام ہے۔…
Read More...

اورکزئی میں 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز  نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں آپریشن کے دوران 2 افسران اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں جوابی کارروائیاں…
Read More...

ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (بروز جمعہ) پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج  10 اکتوبر کو دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس…
Read More...