Sorting by

×
Monthly Archives

اکتوبر 2025

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دورہ تہران میں ایرانی صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی، ایرانی صدر نے دوطرفہ معاشی وتجارتی تعلقات کےفروغ کےعزم کااعادہ کیا ۔ ایرانی صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان سےملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دوطرفہ…
Read More...

ملک بھر میں گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان

ملک بھر میں گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیاہے کیونکہ گیس کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 کیلئے گیس مہنگی کرنے کی درخواستیں جمع کروا دیں ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق  سوئی نادرن نے گیس 189 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو  اور سوئی سدرن  نے  گیس…
Read More...

پہلے دن اندازہ ہو گیا تھا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پہلے دن اندازہ ہو گیا تھا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں ہے ، ایک گروپ کی زبانی یقین دہانیوں پر ہم کتنا بھروسہ کر سکتے ہیں؟ ہم پورا ہفتہ افغان طالبان سے مذاکرات کر چکے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو…
Read More...

جنرل ساحرشمشاد مرزا کی بنگلہ دیشی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل وقارالزمان سےملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بنگلہ دیش کا سرکاری دورے پر ہیں جہاں بنگلہ دیشی  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل وقارالزمان سے ملاقات کی  جس دوران  پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کومزید مضبوط بنانے کی…
Read More...

پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کا فریم ورک لانچ کرنےکا اعلان کردیا

پاکستان  اور سعودی عرب  نے اقتصادی  تعاون کا  فریم ورک لانچ کرنےکا  اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں  وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی  ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ دفترخارجہ کے مطابق  پاکستان اور سعودی عرب…
Read More...

پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے…

استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات میں طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے وفد کے درمیان تیسرے دن 18 گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے، مذاکرات اب آخری…
Read More...

فیلڈ مارشل کا عرب ممالک کا دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، اردن اور سعودی عرب کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار پایا۔ عرب ممالک کے ساتھ کامیاب عسکری سفارتکاری کو پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی وقار کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔ اہم ملاقاتوں میں انسداد دہشت…
Read More...

نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نام فائنل نہ ہوا،تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے کا فیصلہ مؤخر

آزادکشمیر میں سیاسی دھند نہ چھٹ سکی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ نہیں دیا۔ پیپلزپارٹی کی دوپہر دو بجے تک کی ڈیڈلائن گزر گئی۔ نئے وزیراعظم کیلئے نام فائنل نہ ہونے پر تحریک عدم اعتماد فوری جمع کرانے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ وزیراعظم آزاد…
Read More...

پاکستان کی بنگلادیش کو کراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش

پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش کی گئی ہے۔ کراچی پورٹ سے بنگلادیش، چین اور وسطیٰ ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کرسکے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔20 سال بعد پاک بنگلادیش…
Read More...

افغان طالبان سے حوصلہ افزا جواب نہ مل سکا، استنبول مذاکرات تعطل کا شکار

استنبول:  پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا، افغان طالبان سے حوصلہ افزا جواب نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی مطالبات پر قائم ہے تاہم افغان…
Read More...