Sorting by

×
Monthly Archives

اکتوبر 2025

پی ٹی اے کی تمام سی ایم اوزکوخدمات کے معیار میں بہتری کیلئے اقدامات کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سال 2025 کی تیسری سہ ماہی کیلئے ملک گیرکوالٹی آف سروس سروے مکمل کرلیا۔ سی ایم اوز کو نیٹ ورک کوریج، آواز کی خدمات اور موبائل براڈ بینڈ رفتار کی بنیاد پررینک کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈیٹا اپ لوڈ اور ڈاؤن…
Read More...

خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ تشکیل،سمری گورنر کو ارسال

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے علیمہ خان سے ملاقات کےبعد نئی کابینہ تشکیل دے دی۔ 10 وزرا، دو مشیران اور ایک معاون خصوصی شامل ہوں گے۔ کابینہ کی تشکیل سے متعلق سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ۔ آج سہہ پہر 3 بجے نئی کابینہ کی حلف برداری کا…
Read More...

پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پرمتفق ہوگئے۔ استنبول مذاکرات کے بعد ترکیہ کی وزارت خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق فریقین نے جنگ بندی پرعمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا مشترکہ نظام تشکیل…
Read More...

ویمنز ورلڈکپ، بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

 آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ممبئی میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 338 رنز بنائے۔ پوئبے لچ…
Read More...

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافہ

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کی تازہ تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہواہے ،پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 68 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے…
Read More...

سرکاری ملازمین کےہاؤس رینٹ سیلنگ میں اضافے کی سمری منظور

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔  وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے  وفاقی کابینہ کو بھجوائی گئی سمری میں گریڈ ایک سے 22 تک…
Read More...

باجوڑ میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام ،4 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز  نےباجوڑ میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنادیا، مؤثر اوردرست کارروائی کے نتیجے میں چار خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی…
Read More...

رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کرلی؟ اداکارہ کا بیان وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کی خبروں پر بالآخر ردِعمل دے دیا ہے۔ جنوبی بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو سنیما کی اس معروف جوڑی کے درمیان 2018 میں فلم ’گیتھا گوندَم‘ کے بعد سے قریبی تعلقات…
Read More...

پی سی بی کا 26-2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق 157 ڈومیسٹک کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں، جن کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے، کنٹریکٹس کی تعداد کو 131 سے بڑھا کر…
Read More...

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ کو شکست دیکر جنوبی افریقا پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی ویمنز  ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 125 رنز سے ہرا کر پہلی مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں کپتان لاؤرا ویل ورڈٹ کی 169 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت جنوبی…
Read More...