Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایران سے تقریباً 18لاکھ مہاجرین کو بے دخل کیا گیا: افغان حکومت

افغانستان میں طالبان حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایران سے تقریباً 18لاکھ مہاجرین کو زبردستی بے دخل کیا گیا۔ افغان  وزارت برائے امور مہاجرین نے میڈیا کے سامنے سالانہ کارکردگی پیش کی۔ وزارت کے حکام کا کہنا تھاکہ گزشتہ تین ماہ کے…
Read More...

بھارت کے ’پریلے میزائل‘ تجربات سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا امکان

بھارت کے حالیہ ’پریلے میزائل‘ تجربات سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے 28 اور 29 جولائی کو’پریلے میزائل‘ کے تجربات کیے جو اڑیسہ کے ساحل ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے پر کیےگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…
Read More...

روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا خطرناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

روس  کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8   شدت کے طاقتور  زلزلے کے بعد بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کامچٹکا (KAMCHATKA) کے مشرقی ساحلی علاقے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا جس کی شدت 8.8 ریکارڈ کی…
Read More...

چینی بحران: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ایف بی آر اور وزارت صنعت سے سخت سوالات، شوگر ملز مالکان کے نام…

اسلام آباد:  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمام شوگر ملز مالکان اور چینی برآمد کرنے والوں کا مکمل ریکارڈ فوری طور پر طلب کر لیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا جس میں عمر ایوب، ریاض فتیانہ اور سینیٹر فوزیہ…
Read More...

پنجاب اور کے پی میں ممکنہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔  ممکنہ موسمی صورتحال پر جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ  31 جولائی تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب…
Read More...

چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ…
Read More...

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، اگر ہمارا پانی روکا گیا یا اس کا رخ موڑ ا گیا تو اسے اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا…
Read More...

9 مئی کیسز: عمران خان کی ضمانت اپیلوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بنچ تبدیل

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 9 مئی کیسز میں دائر ضمانت اپیلوں پر سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کر دیا، ضمانت کی اپیلوں پر 12 اگست کو سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا…
Read More...

بانی نے کہا چیف الیکشن کمشنر نے ایم این ایز، ایم پی ایز کو سنے بغیر نااہل کیا:علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ بانی نے کہا چیف الیکشن کمشنر نے ایم این ایز، ایم پی ایز کو سنے بغیر نااہل کر دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ آج صرف ایک وکیل کو اندر جانے دیا گیا،…
Read More...

فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ، متعدد دہشتگرد لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل

اسلام آباد: فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، نام نہاد لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد منظرعام پر آگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قلات آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گرد صہیب لانگو بلوچ یکجہتی…
Read More...