Sorting by

×
Daily Archives

جولائی 3, 2025

ایران اسرائیل جنگ بندی میں وزیراعظم کا بڑا کردار، اس سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا کردار ہے اور  اس جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے۔ اسلام آباد میں  محرم سے متعلق تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام سے گفتگو  کرتے ہوئے محسن…
Read More...

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد:  اسپیکر  پنجاب اسمبلی نے  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کے 26  ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا۔ اسپیکر  پنجاب اسمبلی ملک احمد  خان نے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کی۔  ملاقات کے بعد میڈیا…
Read More...

معیشت میں شفافیت لانے کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت میں شفافیت لانے کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے، شہریوں اور کاروباری اداروں کے درمیان ادائیگی کو آسان بنانا ضروری ہے۔ کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے حوالے سے وزیراعظم کی…
Read More...

سرمایہ کار پراعتماد، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار سے اوپر چلاگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ مالی سال کے پہلے روز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھ جارہی ہے اور انڈیکس میں روزانہ کی بنیاد پر نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی کاروبار کے دوران…
Read More...

ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب و لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد:  ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے جس سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا موجودہ سسٹم 5 سے 8 جولائی تک برقرار رہے گا، جس کے نتیجے میں…
Read More...

علی امین گنڈا پور نے ریاست کو خیبر پختونخوا حکومت گرانے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست کو چیلنج ہے میری حکومت گرا کر دکھاؤ۔ وفاقی دارالحکومت میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کےحصول تک جدوجہد…
Read More...

انڈیا ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق آگاہ کرے، اے سی سی کا بی سی سی آئی کو خط

اسلام آباد:  ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ بھارت ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق آگاہ کرے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کو ایونٹ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ…
Read More...

پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

کراچی:  پاکستان چیمپئنز نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے، یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں…
Read More...

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو ہرادیا

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں 62 درجہ بہتر ٹیم انڈونیشیا کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے، یہ ستمبر 2023 کے بعد پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل فتح ہے۔ انڈونیشیا میں ایشین کپ کوالیفائرز کے…
Read More...

فنکار لوگوں کو جوڑتا ہے اس لیے سب سے پہلے اس پر پابندی لگتی ہے: ماہرہ خان

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہےکہ ہم فنکار ہی لوگوں کو جوڑتے ہیں اس لیے ہم پر سب سے پہلے پابندی لگائی جاتی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور فنکاروں پر عائد پابندیوں سے متعلق اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار…
Read More...